۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
عطر قرآن

حوزہ|مرتدوں کے ساتھ برتاؤ کا طریقہ ان پر لعنت ملامت کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا مومنین کو مرتد ہونے سے ڈرانا اور اس کی طرف متوجہ کرنا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أُولَٰئِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ‎﴿آل عمران، 78﴾‏

ترجمہ: ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ، فرشتوں اور سب انسانوں کی لعنت ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ مرتدوں کے ساتھ برتاؤ کا طریقہ ان پر لعنت ملامت کرنا ہے.
2️⃣ اللہ تعالیٰ کا مومنین کو مرتد ہونے سے ڈرانا اور اس کی طرف متوجہ کرنا.
3️⃣ عقیدتی انحراف اور گمراہی کے مقابلے میں اسلامی معاشرے کا ردّعمل ضروری ہے.
4️⃣ انسان کی بد اعمالیوں پر فرشتوں کا ردّعمل.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .